دیمک کا علاج
دیمک ایک ایسا کیڑا ہے جو انسان کو نقصان پہنچا تا ہے۔ جسمانی لحاظ سے یہ کیڑا زیادہ بڑا نیہں ہوتا لیکن زیادہ نقصاندہ ہے۔ دیادہ تر دیمک لکڑی کی بنی ہویٗی فرنیچرز، دروازے، کیڑکیا اور فریمز میں ہوتا ہے۔ اس کیڑے کا شکل چیونٹیوں سے کافی حد تک ملتا ہے۔ یہ کیڑے یھی دوسرے کیڑوں کی طرح بستیوں میں مل جل کر رہتے ہیں۔ دیمک کا علاج ضروری اس لیٗے ہے کیوںکہ جب کسی لکڑی یا فر نیچر یا پھر دروازوں پر لگ جایٰے تو اس چیز کو کھوکھلا کر دیتی ہے۔
Demak ka mukmal Khatma, دیمک کا مکمل خاتمہ
If you are based in Islamabad Pakistan, and looking for the best demak control دیمک کا علاج services then you are in the right place. Because here we are going to show you the modern, original, and qualitative methods to control the pests like demak, mosquitoes, etc. Termites دیمک are harmful pests that damage human properties, including wooden furniture, windows, doors, etc.
Fumigation for demak control
Fumigation is one of the best famous and authentic pest management methods used to eliminate harmful pests from the selected area. Commonly there are two types of fumigations. Pre-construction in which the pest management professionals are performing the fumigation process before the construction. And Post-construction in which the professionals are doing fumigation after construction.
When you search “demak control services” or “دیمک کا علاج “ then you will get Eastern Services pest management company on the top. Because the pest control specialists are performing the best pest management services with the latest technologies and importing the best quality pesticides and insecticides. You will get 100% satisfaction after getting their pest management, termite proofing, and fumigation services.
آج کل دیکھا جائے تو دیمک ہر گھر کا مسئلہ بن چکی ہے۔ دیمک عموماً لکڑی کے فرنیچر، دروازوں یا پھر سیلن والی جگہوں کو نشانہ بناتی ہیں۔ لیکن دیمک زیادہ تر لکڑی کے فرنیچر پر ہی لگتی ہے۔ دیمک مار دواؤں یا اسپرے کروانے سے دیمک سے نجات مل تو جاتی ہے لیکن اتنی رقم خرچ کرنے کے بعد ڈر لگا رہتا ہے کہ کہیں دیمک دوبارہ نہ ہوجائے۔ اس لیے آج ہم یہاں آپ کو کچھ گھریلو ںسخے بتاتے ہیں جو اس مسئلے کے حل کے لیے نہایت مفید اور کم خرچ سمجھے جاتے ہیں۔ پہلا طریقہ مٹی کا تیل * اسپرے بوتل میں مٹی کا تیل بھر لیں۔ * پھر دیمک لگی جگہ پر اچھی طرح زیادہ سا اسپرے کریں تاکہ وہ جگہ مٹی کے تیل سے تر ہوجائے۔ * اس نسخے کو آزمانے کے بعد واضح فرق آپ کے سامنے ہوگا۔ دوسرا طریقہ گوشت کا پانی گائے یا بکرے کا گوشت تو سب کے گھر آتا ہے۔ لیکن اس کا پانی دیمک کے خاتمے کے لیے کسی مہنگی دیمک مار دوائی سے کم نہیں ہے۔ * اس کے لیے اسپرے بوتل میں گوشت کا پانی بھریں۔ * اب اس پانی کو اسپرے بوتل کی مدد سے دیمک پر چھڑکاؤ کریں۔ * اس عمل سے دیمک کو کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔ تیسرا طریقہ سفید سرکہ سفید سرکہ بھی دیمک کے خاتمے کے لیے مفید ہے اور اس کے لیے بتائے گئے طریقہ استعمال کریں۔ * آدھا گلاس سفید سرکہ میں 2 لیموں کا رس شامل کریں۔ * پھر اس مکسچر کو اسپرے بوتل میں بھر کے رکھ لیں اور دن میں دو مرتبہ اس مسچر کو اسپرے بوتل کی مدد سے دیمک میں چھڑکاؤ کریں اور کچھ دن تک یہ عمل جاری رکھیں۔